69

بریکنگ نیوز: 60 روز کے اندر اندر یہ کام ہو جانا چاہیے نہیں تو۔


اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے ارکان پارلیمنٹ کو 60 روز کے اندر حلف اٹھانے کا پابند بنانے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے ارکان پارلیمنٹ کے عہدوں سے متعلق قانون میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ترمیم میں کہا گیا ہے کہ منتخب نمائندے کو انتخاب کے بعد
60 روز کے اندر عہدے کا لازم حلف لینا ہوگا، ارکان پارلیمنٹ کے حلف سے متعلق ترمیمی بل جلد قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی و پارٹی ترجمانوں کا اجلاس جس میں وزیرخارجہ شاہ محمود نے ایف اے ٹی ایف قانون سازی میں اپوزیشن کےکردار پر گفتگو کی۔ترجمانوں کو کراچی ٹرانسفارمیشن پلان سےمتعلق بریفنگ دی گئی جب کہ اجلاس میں نوازشریف کی واپسی سےمتعلق حکومتی اقدامات پ

 

ر بھی بریف کیا گیا۔اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر نواز شریف کو باہرجانےکی اجازت دی مگر حکومت احتساب کےمنشورپرسمجھوتہ نہیں کرےگی۔وزیراعظم نے ایف اےٹی ایف پر اپوزیشن کا کردار قوم کےسامنےرکھنےکی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن نے حکومت کوبلیک میل کرنےکیلئےقانون سازی روکی، ایف اےٹی ایف سےمتعلق اپوزیشن اوربھارت ایک پیج پرہیں اور بھارت کی کوشش ہےپاکستان بلیک لسٹ میں شامل ہو۔وزیراعظم نے کہا کہ ہرجمہوریت میں اپوزیشن کاملک کےلیےاہم کردارہوتاہے، اپوزیشن اینٹی منی لانڈرنگ قانون میں ذاتی مفادکی ترامیم چاہتی ہے، اپوزیشن کس طرح ذاتی مفادات کوقومی مفادپرترجیح دےرہی ہے؟



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu