7

بزدار کے رشتے دارتونسہ میں لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کر رہے ہیں، سینئر صحافی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر اور معروف صحافی ہارون رشید نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انکشاف کیا کہ اس پولیس کے ساتھ جو کبھی کسی کو انصاف مہیا نہیں کرتی، پندرہ مئی کو تین تھانے اور بزدار صاحب کے قریبی رشتے دار تونسہ میں ایک آدمی کی 170 کنال اراضی پر چڑھ دوڑے۔ اگلے دن عدالت نے انہیں روکا پھر ہائی کورٹ نے روکا، اب ہائی کورٹ نے توہین عدالت میں طلب کیا ہے۔ عدالت ڈی ایس پی کی قیادت میں تین تھانوں کی پولیس جاتی ہے، عثمان بزدار کے بارے میں ہارون رشید نے کہا کہ کہاں یہ ٹاؤن کمیٹی کے چیئرمین تھے جہاں انہوں نے گھوسٹ ملازم رکھے ہوئے تھے، ان کے رشتے دار ان کے

خلاف پریس کانفرنسیں کرتے تھے جو انہیں رکوانی پڑتی ہیں، ان کے رشتہ دار تونسہ میں زمینوں پر قبضہ کر رہے ہیں صرف ان کے رشتہ دار ہی نہیں کر رہے بلکہ اور لوگ بھی زمینوں پر قبضہ کر رہے ہیں، تونسہ بار نے ہڑتال کر دی ہے، ڈیرہ غازی خان بار ہڑتال کرنے کے لئے تیار ہے اس کے بعد ملتان میں ہڑتال ہو سکتی ہے، عثمان بزدار کی آپ کیا بات کرتے ہیں۔ عدالت ڈی ایس پی کی قیادت میں تین تھانوں کی پولیس جاتی ہے، عثمان بزدار کے بارے میں ہارون رشید نے کہا کہ کہاں یہ ٹاؤن کمیٹی کے چیئرمین تھے جہاں انہوں نے گھوسٹ ملازم رکھے ہوئے تھے، ان کے رشتے دار ان کے خلاف پریس کانفرنسیں کرتے تھے جو انہیں رکوانی

پڑتی ہیں، ان کے رشتہ دار تونسہ میں زمینوں پر قبضہ کر رہے ہیں صرف ان کے رشتہ دار ہی نہیں کر رہے بلکہ اور لوگ بھی زمینوں پر قبضہ کر رہے ہیں، تونسہ بار نے ہڑتال کر دی ہے، ڈیرہ غازی خان بار ہڑتال کرنے کے لئے تیار ہے اس کے بعد ملتان میں ہڑتال ہو سکتی ہے، عثمان بزدار کی آپ کیا بات کرتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us