22 1

بزرگ شہری کو گھر سے گھسیٹ کر تھانے لے جانے کی ویڈیو وائر ل


لاہور( این این آئی)سول لائنز انویسٹی گیشن پولیس کی بزرگ شہری کو گھر سے گھسیٹ کر پولیس اسٹیشن لے جانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ،ویڈیو میں نکاح کی تقریب میں بیٹھی بیٹی پولیس اہلکاروں کی منت سماجت کرتے ہوئے دیکھی جا سکتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز انویسٹی گیشن پولیس ریاض قریشی نامی شہری کے گھر اس وقت چھاپہ مارنے پہنچی جب ریاض قریشی کے گھر ان کی بیٹی کے نکاح کی تقریب جاری تھی ، ڈنڈے اور اسلحہ اٹھائے پولیس اہلکار گھر میں داخل ہوئے تو گھر میں

موجود موجود مہمانوں میں افرا تفری پھیل گئی پولیس اہلکاروں نے 70 سالہ ریاض قریشی کو گھر سے گھسیٹتے ہوئے باہر نکالا اورگھر سے باہر تک پولیس اہلکار بزرگ شہری کو گھسیٹے رہے، اس دوران ریاض قریشی کی بیٹی پولیس کی منت سماجت بھی کرتی رہی جبکہ دوسری بیٹی کو اہلکار دھکے دیتے رہے ۔چھاپے کے دوران تھانیدار اپنا موبائل فون بھی ریاض قریشی کے گھر ہی بھول گیا، دوسری جانب ایس پی انویسٹی گیشن اسد الرحمان کا کہنا ہے کہ ریاض قریشی چیک ڈس اونر میں اشتہاری تھا اوراہلکاروں نے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us