work 1 84

بس صرف مودی کااشارہ ،بھارتی فوج ،ائیرفورس اور نیوی پاکستان پرحملہ کرنےکے لیے تیار،روس نے خبردارکردیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی خبررساں ادارے انڈیاٹی وی کے مطابق بھارت پاکستان پرایک اورسٹرائیک کرنے کے لیے بالکل تیارہے۔پاکستان پرکسی بھی وقت حملہ ہوسکتاہے۔بھارتی قومی سلامتی کے مشیراجیت دوول کی صدارت میں کیبینٹ کمیٹی آن سیکورٹی کی میٹنگ ہوئی ہےجس کے بعدکہاگیاہے کہ بھارت کی تمام فورسز مکمل طورپرپاکستان

پرحملے کےلیے تیارہیں صرف نریندرمودی کی جانب سے گرین سگنل کاانتظارہے۔جیسے ہی آپ کاآرڈرآئے گااسی وقت پاکستان پرحملہ کردیاجائے گا۔روس نے بھی اس حوالے سے پاکستان کوخبردارکردیاہے۔بھارتی میڈیاکودئیے گئے پوائنٹس میں کہاگیاہے کہ بھارتی فوج کے حملے میں ٹارگٹ مخصوص ہوگا،بھارتی فوج عوام پرحملہ نہیں کرے گی۔ٹارگٹ نہ صرف پاکستان کے قبضے والے کشمیربلکہ پاکستان کے اندربھی ہوسکتاہے۔حملہ پروایکٹیوہوگا۔دوسری جانب روس کے میڈیانے بھی دعویٰ کیاہے کہ بھارتی فوج ،نیوی اورائیرفورس پاکستان پرحملہ کرنے کے لیے تیارہے۔روسی میڈیاکے مطابق بارڈرپرجوفائرنگ ہورہی ہے اوراس کے نتیجے میں لوگ مرے ہیں یہ 70سالہ تاریخ میں پہلے کبھی بھی نہیں ہوا۔بھارت کے ساتھ لڑائی ہوئی توکراچی ،لاہوراورسیالکوٹ یہ تین شہرمیدان جنگ کامنظرپیش کرتے نظرآئیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us