work 1 94

بس گہری کھائی میں جاگری ، 20ہلاکتوں کی اطلاعات


سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں سڑک کے المناک حادثے میں 20افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حادثہ رامبان کے علاقے میں پیش آیا جہاں بنی ہال سے آنے والی چھوٹی مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہوگئی اور قلابازیاں کھاتی ہوئی 200 فٹ گہری کھائی میں جا گری۔اطلاعات کے

مطابق ٹریفک حادثے کی وجہ بس میں گنجائش سے زائد افراد کے سوار ہونے کو قرار دیا جارہا ہے، 20 نشستوں والی بس میں 34 افراد سوار تھے۔ حادثے کے بعد میتوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، حادثے میں 14 مسافر زخمی ہوئے جن میں سے بعض کی حالت تشویش ناک ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us