work 1 257

بس یہی ہونا باقی رہ گیا تھا عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرادیا گیا تفصیلات جان کر آپ بھی ٹھٹھک کر رہ جائیں گے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) غریب اور متوسط طبقے کو سہولتوں اور ریلیف دینے کے وعدے کرکے اقتدار میں آنے والی تحریک انصاف نے اب گیس جیسی اہم اور بنیادی ضرورت کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیاہے۔وزیرخزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کمیٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے

وزیرخزانہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ غریب صارفین پر کم سے کم بوجھ ڈالا گیا ہے جبکہ امیر ترین طبقے کے لئے گیس قیمتوں میں زیادہ اضافہ کیا گیا ہے اور گیس قیمتوں کے سلیب میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ایل پی جی کی درآمد پرٹیکس کم کرکے 10 فیصد کردیا گیااور درآمدات سے ایل پی جی کی قیمت میں کمی ہوگی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us