bushra

بشریٰ بی بی کی قریبی شخصیت احسن گجر ایک اور افسر کو تبدیل کروانے کےلئے متحرک ہو گئے تحریک انصاف کی خاتون رکن اسمبلی نے بغاوت کر ڈالی چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ کر دیا گیا ، دھماکے دار خبر


لاہور/گوجر نوالہ(آئی این پی) خاتون اول بشری بی بی کی سہیلی فر ح خان کے شوہر احسن جمیل گجرکی سفارش پر ڈپٹی کمشنر شعیب طارق وڑائچ کے تبادلے کے خلاف تحر یک انصاف ڈٹ گئی‘چیف جسٹس آف پاکستان سے ازخود نوٹس لینے اور وزیر اعظم عمران خان

سے تحقیقات کروانے کا مطالبہ کر دیا ‘تحر یک انصاف کی خاتون رکن اسمبلی شاہین رضا کا پنجاب اسمبلی میں بھی معاملہ اٹھانے کا اعلان جبکہ تحر یک انصاف کی ضلعی تنظیم نے ڈپٹی کمشنرشعیب طارق وڑائچ کو دوبارہ تعینات نہ کر نے پر حکومت کے خلاف احتجاجی تحر یک کی دھمکی دیدی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈپٹی کمشنر گوجرنوالہ نے فر ح کے شوہر احسن جمیل گجر کے بھائی کے سر کاری زمین پر قائم غیر قانونی پٹرول پمپ کو مسمار کر دیا جسکے بعد پنجاب حکومت نے ان کا تبادلہ کر دیا اس حوالے سے تحر یک انصاف کی خاتون رکن اسمبلی شاہین رضا نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے میری شکایت کے باوجود کوئی نوٹس نہیں لیا وہ بے بس ہیں کیونکہ جب میں نے انکو بتایا کہ احسن جمیل گجر کے بھائی کے پٹر ول پمپ کو مسمار کر نے کی وجہ سے فر ح کی سفارش پر ایماندار ڈپٹی کمشنر کو حکومت نے ہٹایا تو اس پر وزیر اعلی نے ’’آسمان ‘‘کی طرف اشارہ کر کے کہا کہ یہ اوپر والوں کا فیصلہ ہے شاہین رضا نے

کہا کہ ڈپٹی کمشنر کے تبادلے کو کئی روز ہوچکے ہیں مگر اسکے باوجو د وزیر اعظم یا کسی اور نے نوٹس نہیں لیا جسکے بعد اب میں اسمبلی کے اندربھر پور آواز بلند کروں گی اورکسی صورت اس ناانصاف کو قبول نہیں کیا جائیگا جبکہ دوسری طرف تحر یک انصاف کے ضلعی لیڈر انصر نت نے کہا ہے کہ ہم وزیر اعلی

پنجاب عثمان بزدار سے کہنا چاہتے ہیں اگر ایسا ہی تو عوام آپ کو نہیں چھوڑیں گے اور اگر حکومت نے اس تبادلے کو واپس نہ لیا تو ہم اسکے خلاف سڑکو ں پر آئیں گے اور ڈپٹی کمشنر کو انکے عہدے پر بحال کروایا جائیگا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us