18 7

بلاول بھٹو نے اپنا’امام ‘تبدیل کر لیا


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بلاول بھٹو نے اپناامام تبدیل کیا ہے،بلاول بھٹو کے پہلے امام فضل الرحمن تھے اب سراج الحق ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و

ٹیکنالوجی فواد چودھری نے پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو پر تنقید کے نشتر برساتے ہوئے کہا ہے کہ پی پی چیئرمین نے اپنا امام تبدیل کر لیا ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ الیکشن ریفارم میں حصہ نہ لے کر اپوزیشن اپنا اور جمہوریت کا نقصان کریں گے۔اپوزیشن الیکٹورل ریفارم سے

شروع کرے۔ قبل ازیں وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کی حمایت میں میدان میں آگئےاور کہا کہ جب ملک کو گٹر کہا جائیگا تو فواد چوہدری جواب تو دیں گے۔پیر کے روز سوشل میڈیا پر وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے خلاف سپریم

کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر ہونے پر رد عمل دیتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ فواد چوہدری اس ملک میں وفاقی وزیر سائنس ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ ایک بڑی قد آور سیاسی شخصیت بھی ہیں۔ ہمیشہ ہر عدالت کا احترام کرتے ہیں.



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us