13 8

بلاول بھٹو نے مریم نواز کو کہیں کا نہ چھوڑا، تہلکہ خیز انکشافات کر ڈالے


لاہور( نیوز ڈیسک ) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے استعفوںکو لانگ مارچ سے نتھی کرنے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی لانگ مارچ کے لئے تیار تھی ،استعفوں کو کس کے مشورے سے لانگ مارچ کے ساتھ جوڑا گیا ؟پورا پاکستان جانتا ہے کہ 26مارچ کو

لانگ مارچ کی کال کیوں واپس لی گئی ،پی ڈی ایم کو متحد رکھنے کی کوشش ہو گی ،پیپلز پارٹی تین نسلوں سے کہہ رہی ہے سب کا بلا امتیاز احتساب ہوناچاہیے ،سلیکٹڈ ہونے کا خون ہماری رگوں میں نہیں البتہ لاہورمیں ایک خاندان کے بارے میں سلیکٹڈ ہونے کی تاریخ ہے

جبکہ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاستدانوں ،بیورو کریٹس ، ججز اورجرنیلوں سب کااحتساب ہونا چاہیے اور ادارے کے اپنے ہی لوگ احتساب کرنے پر

مامورنہیں ہونے چاہئیں ، سات دہائیوں میں پہلی حکومت ہے جس نے چیف الیکشن کمشنر سے استعفیٰ طلب کیا ہے ،الیکشن کمیشن با اختیار اور غیر جانبدار ہونا چاہیے اسے مالی خود مختاری بھی حاصل ہونی چاہیے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us