7

بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے


لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر میں بلدیاتی انتخابات نومبر کے وسط میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کی روشنی میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے بلدیاتی انتخابات کی تیاری کے سلسلے میں اپنے کارکنوں کو متحرک کرنے کے لئے گلی محلوں میں پارٹی آفس کھولنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن اور محکمہ لوکل گورنمنٹ پنجاب کے اہم اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں الیکشن کمیشن پنجاب ستمبر کے آخر تک حلقہ بندیوں کا مکمل کرلے گا۔دو مراحل میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا حتمی مرحلہ جنوری 2021ء کے وسط تک مکمل کرلیا جائے گا۔ جبکہ اکتوبر اور نومبر کے 15دن انتخابات کی تیاریوں کے لئے مختص کئے گئے ہیں۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے گلی محلوں میں دفاتر کے قیام کا عمل اور کارنر میٹنگیں عید الاضحی کے فوری بعد شروع کردی جائیں

گی اور پارٹی کارکن روزانہ کی بنیاد پر پارٹی قیادت کو رپورٹ پیش کیا کریں گے۔ بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں نیبر ہڈ کونسلز اور پنچائتی کونسلز کے انتخابات منعقد کئے جائیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us