19 5

بل کلنٹن بے نظیر بھٹو کے ذریعے اسرائیل کو تسلیم کرانا چاہتے تھ


اسلام آباد(ویب ڈیسک)سینئر کالم نگا رجاوید چودھری اپنے کالم ’’یہ فیصلے ہمارے نہیں ہوتے ، پہلا حصہ ‘‘ میں لکھت ہیں کہ ۔۔۔بھٹو صاحب نے جیل میں آخری ملاقات کے دوران بے نظیر کو وصیت کی‘ آپ کی تقدیر میں وزیراعظم بننا لکھا ہے لیکن یہ یاد رکھنا آپ وزیراعظم بن

کر کسی اسلامی ملک کو اپنی نیوکلیئر ٹیکنالوجی نہ دینا کیوں کہ مغربی ملک پاکستانی بم کو کڑوی گولی سمجھ کر نگل لیں گے لیکن یہ کسی قیمت پر اسلامی بم برداشت نہیں کریں گے۔محترمہ نے یہ وصیت پلے باندھ لی چناں چہ جب جنرل اسلم بیگ نے ان سے نیوکلیئر ٹیکنالوجی

ایکسپورٹ کرنے کی اجازت مانگی تو بے نظیر نے یہ تجویز سختی سے مسترد کردی‘ واجد صاحب نے انکشاف کیا‘ بے نظیر بھٹو نے 1988میں شمالی کوریا اور چین سے میزائل ٹیکنالوجی حاصل کی ‘ وہ میزائل کی ڈسک اور نقشے اپنے لمبے کوٹ میں چھپا کر پاکستان لائی تھیں‘ وہ اکثر کہتی تھیں ’’میں نے اور میرے والد نے پاکستان کے لیے اتنا کچھ کیا لیکن یہ مجھ سے اب بھی خوش

نہیں ہیں‘‘ اور واجد صاحب نے انکشاف کیا‘ امریکا کے صدر بل کلنٹن بے نظیر بھٹو کے ذریعے اسرائیل کو تسلیم کرانا چاہتے تھے مگر بے نظیر نے انکار کر دیا‘سردار فاروق لغاری انٹیلی جینس ایجنسی کے آدمی تھے اور انہیں پارٹی میں باقاعدہ پلانٹ کیا گیا تھا.



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us