26

بل گیٹس نے پاکستان کے کورونا اقدامات کو مثالی قرار دے دیا


اسلام آباد(ویب ڈیسک) مائیکرو سوفٹ کےبانی بل گیٹس نے پاکستان کے کورونا اقدامات کو مثالی قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی پالیسی پہلے دن سے واضح تھی،وزیراعظم عمران خان جہاں سخت لاک ڈاؤن کے مخالف رہے وہیں انہوں نے لوگوں کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے پر بھی زور دیا۔حکومت کی کامیاب پالیسیوں کی بدولت پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹ رہا ہے۔اور اب دنیا کے کامیاب ترین انسان اور مائیکرو سوفٹ کےبانی بل گیٹس بھی پاکستان کے

کورونا کے حوالے سے اقدامات کی تعریف کیے بغیر نہ رہے۔انہوں نے پاکستان کے سمارٹ لاک ڈاون کی دنیا کو مثال دیتے ہوئے کورونا وائرس پر بھارت کی ناکامی بھی بتائی۔بل گیٹس نے پاکستان کے کورونا کے خلاف اقدامات کی تعریف کی اور بھارتی اقدامات کو تنقید کا نشانہ بنایا۔بل گیٹس نے کہا کہ پاکستان نے کامیابی سے کورونا کا مقابلہ کیا۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ پاکستان نے جس طرح کورونا وائرس پر قابو پایا ہے اس کی مثال دنیا کے کسی ملک اور خطے میں نہیں ملتی۔انہوں نے مزید کہا کہ بھارت اور یورپ کے مقابلے میں پاکستان نے کامیابی کے ساتھ مہلک وائرس پر قابو پایا۔پاکستان نے یہ کامیابی اپنی کمال مہارت کی وجہ سے حاصل کی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu