6 2

بل گیٹس کورونا وائرس ویکسین کی آڑ میں دنیامیں کیاخطرناک کھیل کھیلنے جارہاہے خفیہ تنظیم الیومیناتی کے ایک ممبرکا تہلکہ خیزانکشاف


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سوشل میڈیاسائٹ یوٹیوب پردنیاکوکنٹرول کرنے والی ایک خفیہ تنظیم الیومیناتی کے ایک رکن کے انٹرویوکی ایک ویڈیووائرل ہورہی ہے جس میں وہ مستقبل میں کوروناوائرس ویکسین کے اندر ایک مائیکروچپ ڈال کرانسانوں کوانجیکٹ کرنے کامنصوبہ رکھتے ہیں اوراس منصوبے کے روح رواں کوئی اورانہیں بلکہ مائیکروسافٹ کمپنی کے مالک بل گیٹس ہیں اس

ویڈیومیں انٹرویودینے والے شخص نے بتایاکہ بل گیٹس خدااورانسانیت کادشمن ہے۔اس شخص کا مزیدکہناتھاکہ2010 میں شیطانی قوتوں کی خفیہ میٹنگ ہوئی جس میں بل گیٹس بھی شامل تھا میٹنگ کا مقصد دنیا کی بڑھتی ہوئی آبادی پر تشویش کا اظہاراوردنیاکے وسائل پرقبضہ کرنا تھا۔یہ میٹنگ امریکی شہرنیویارک میں ہوئی جس میں دس ارب پتی افراد اورکمپنیوں کے نمائندے شریک ہوئے اس میں بل گیٹس ،بلومبرگ ،اوپرااوردیگرنامورکمپنیاں اورافرادشامل تھے۔جبکہ دوسری اسی سلسلے کی ملاقات ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس جوکہ سوئٹزر لینڈ کے

شہرڈیوس میں ہواتھااس میں ہوئی ۔اس شخص نے کہاکہ اب دجالی قوتوں اور بل گیٹس کے کچھ حالیہ بیانات اور کرونا وائرس کے بعد کے اقدامات کو دیکھتے ہوئے ویکسینیشن کی آڑ میں انسانوں میں مائیکرو چپس نصب کی جائیں گی جن کی شعاعیں انسانی جان اور صحت کے لیے انتہائی زیادہ نقصان دہ ہیں ویکسین کو آب حیات کہہ کر ہر فرد کو لازم قرار دینگے درحقیقت یہ ویکسین نہیں بلکہ زہر ہوگا۔ اس نے بل گیٹس کے بارے میں کہا کہ یہ بہت بڑا شیطان ۔انسانیت اورخداکادشمن ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us