work 1 24

بنگلہ دیش پر قیامت ٹوٹ پڑی ، لاتعداد ہلاکتیں


ڈھاکا(آئی این پی)بنگلہ دیش کے مختلف علاقوں میں ٹراپیکل طوفان اور آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور کثیر تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس اور محکمہ موسمیات کے جاری کردہ بیانات کے حوالے سے مقامی ذرائع ابلاغ کی شائع کردہ خبروں کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں طوفان اور آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں

درخت جڑوں سے اکھڑ گئے۔طوفان کی وجہ سے ایک کشتی ڈوب گئی اور ایک گھر کی دیوار منہدم ہو گئی۔دارالحکومت ڈھاکہ میں طوفان کی وجہ سے دریائے بوری گنگا میں ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں ایک ماں اور 6 سالہ بیٹے سمیت ڈوب کر ہلاک ہو گئی ہے۔تین زیر تعمیر دیوار منہدم ہونے کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر اور ایک 45 سالہ عورت درخت کے نیچے دب کر ہلاک ہو گئی ہے۔علاوہ ازیں سونم گنج، مولوی بازار اور نیتروکونا کے علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ڈھاکہ طب فیکلٹی ہسپتال کے ذرائع کے مطابق طوفان کے بعد کم از کم 18 زخمی افراد کو ہسپتال لایا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us