work 1 49

بنگلہ دیش کے خلاف میچ میںکن دو کھلاڑیوں کو باہر کیا جانے والا ہے بڑی خبر


لندن (آئی این پی)بنگلہ دیش کیخلاف ڈو اور ڈائی میچ کے لیے پروفیسر کے نام سے مشہور کھلاڑی محمد حفیظ کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائعکے مطابق آل راونڈر کی کارکردگی میں تسلسل نہیں جو ٹیم مینجمنٹ کیلئے درد سر کا باعث بنی ہوئی ہے۔ محمد حفیظ نے 4 میچز کے دوران مایوس کن کارکردگی دکھائی۔ تین میچز میں پارٹ ٹائم باولرز

کے ہاتھوں آوٹ ہوئے اور ٹیم کی مشکلات میں اضافہ کیا جبکہ افغانستان کیخلاف میچ میں بھی غیر ذمے دارانہ شارٹس کھیل کر پویلین لوٹ گئے۔اطلاعات ہیں کہ سینئر بیٹسمین کو ڈراپ کر کے آصف علی یا پھر شعیب ملک کو کھلایا جائے، پارٹ ٹائم باولنگ کی وجہ سے شعیب ملک کو کھلانے کی اطلاعات ہیں۔دوسری طرف قومی ٹیم کیلئے ایک اور بری خبر ہے کہ وہاب ریاض بھی بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے، وہاب کی انگلی میں فریکچر ہوا ہے۔ ان کی انجری کی نوعیت سنجیدہ بتائی جا رہی ہے۔ فاسٹ بالر نے انگلی زخمی ہوانے کے باوجود افغانستان کیخلاف فتح میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ بنگلہ دیش کیخلاف اگر پلینگ الیون میں شامل نہ ہوئے تو ان کی جگہ حسن علی یا محمد حسنین کو کھلایا جا سکتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us