12 105

بنی گالہ میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے مابین پھڈا ہو گیا اور کام تمام ہونے والا تھا۔۔ بڑے صحافی نے بڑا دھماکہ کر دیا ، تفصیلات پڑھ کر آپ بھی چونک اٹھیں گے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے مابین پھڈا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ میری چڑیا نے مجھے خبر دی ہے کہ بنی گالہ میں پھڈا ہو گیا اور کام تمام ہونے ہی والا تھا کہ کچھ لوگوں میں بیچ میں پڑ کر اس معاملے کو ٹھنڈا کیا۔

جس کے بعد ایک مرتبہ پھر کوئی مسئلہ ہو گیا اور وہ پھٹ پڑے۔ انہوں نے پروگرام کے میزبان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ آپ کو تو اس بات کا علم ہے ہی کہ گھر بسانا اور اپنے ساتھی کے ساتھ پیار اور امن کے ساتھ رہنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔ پیار اور امن کے ساتھ رہنے سے ہی گھر اور بچوں کی خوشحالی ہوتی ہے اور اگر ایسا نہ ہو تو کتنے مسائل اور پھڈے بن سکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں جاتے جاتے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ یہ خبر ریحام خان اور جمائما تک پہنچا دیں، وہ یہ خبر سُن کر بے حد خوش ہوں گی۔ یاد رہے کہ گذشتہ برس عمران خان نے بشریٰ بی بی سے تیسری شادی کی تھی۔ان کی شادی کی اطلاعات گذشتہ برس کے آغاز میں ماہ جنوری میں ہی آنا شروع ہو گئی تھیں لیکن عمران خان اور ان کے قریبی ذرائع کی جانب سے اس بات کی بارہا تردید کی گئی جس کے بعد فروری کے مہینے میں عمران خان کی بشریٰ بی بی کے ساتھ تیسری شادی کا باقاعدہ اعلان کیا گیا تھا۔ جس کے بعد 25 فروری کو پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے قریبی دوست احباب اور پارٹی رہنماؤں کو دعوت ولیمہ پر مدعو کیا، اس موقع پر پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے بشریٰ بی بی سے سب کا تعارف بھی کروایا ۔ عمران خان کا بشریٰ بی بی سے نکاح ایک سادہ تقریب میں ہوا جس میں عمران خان کے قریبی دوست عون چوہدری اور زلفی بخاری شریک تھے جبکہ اس موقع پر بشریٰ بی بی کی دوست فرح اور ان کے کچھ قریبی عزیز موجود تھے۔ نکاح کی رسم انتہائی سادگی سے بشریٰ بی بی کی دوست کے گھر منعقد کی گئی تھی۔ عمران خان سے شادی کے بعد بشریٰ بی بی کا نام زیر بحث رہا جبکہ عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد بشریٰ بی بی کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا۔ خاتون اول بشریٰ بی بی 2018ء کے دوران پاکستان میں معروف سرچ انجن گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت بن گئی تھیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us