7 6

بورڈ کی کتابوں میں نبی کریم ؐ، صحابہ کرامؓ کی گستاخی کے مرتکب لوگوں کو نشان عبرت بنا نے کا مطالبہ


راولپنڈی(این این آئی) پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی کتابوں میں پیغمبر ﷺ، صحابہ کرام کی گستاخی کے مرتکب لوگوں کو نشان عبرت بنا دیا جائے حکومت وقت کی ذمہ داری بنتی ہے کہ ذمہ داران کیخلاف سخت کاروائی کی جائے ان خیالات کا اظہار محمد عبداللہ گل نے اپنے جاری بیان میں کیا انہوں نے کہا پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی 100کتابوں میں اسلام اور تاریخ پاکستان کے خلاف اقدام کی نشان دہی کرنے پر سابق ایم ڈی رائے منظور کو عہدے سے ہٹا دینا لمحہ فکریہ ہے۔جس بچے کی پیدائش کے وقت کان میں اذان دی

جاتی ہو بھلا اُسےدین اسلام سے کیسے دور کیا جا سکتا ہے وہ کون سی نادیدہ قوتیں ہیں جو پاکستان میں اسلام اور پاکستان مخالف نصاب کو شامل کرنا چاہتی ہیں۔ محمد عبداللہ حمید گل نے کہا کہ پاکستان ایک اسلامی نظریاتی مملکت ہے آئین پاکستان کی روسے پاکستان کی مسلم عوام کو اسلام کے بنیادی عقائدکی تعلیم و تربیت ریاست کی آئینی ذمہ داری ہے اور تمام ٹیکسٹ بک بورڈ آئین کے پاسداری کے کاربند ہیں۔ دین اسلام کے مسلمہ عقائد و تعلیمات کو بطورِ نصاب کے دنیا کے کسی بھی مذہب کے فرد کو ادیان کے تقابل کے لئے اگر تعلیم دی جائے تو اس کے لئے ضروری ہے جس کو جس مذہب کی بھی تعلیم بطورِ نصاب کے حاصل کرنا مقصود ہو اس کو اس مذہب کے بنیادی ماخذ سے ہٹا کر اپنی طرف سے تحریف و تبدیل کر کے تعلیم نہیں دی جا سکتی یہ بین الاقوامی تعلیمی معیار کے منافی ہے پوری دینا کے محققین دوران تحقیق تمام مذہب کو اس کی اصل کے ساتھ سیکھنے کی ترغیب دیتے ہیں لیکن افسو س ہی کیا جا سکتا کہ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کو جو کہ ایک سرکاری ادارہ ہے اس کو آئین کی پاسداری کا کوئی خیال نہیں بلکہ اس موجود کالی بھیڑیں طلباء و طالبات کے نصاب میں تمام تاریخی حقائق کو اس کو اصل ماخذ کو سامنے رکھ کر ترتیب دے اور اسلامی نظریاتی مملکت میں دینی نصاب میں تغیر و تبدل کر کے مذہبی اور تاریخی حقائق کو مسخ کرے یہ عوام کو کسی طور قابلِ قبول نہیں اگر حکومت نے آئین کے تحت اس میں ملوث پائے گئے افراد کے خلاف کاروائی نہ کی تو اس کا سخت ردِ عمل سامنے آئے گا اور ہم عوامی امنگوں کے مطابق عوام کے ساتھ پاکستان کے اسلامی تشخص کے لئے ہر ممکنہ اقدام کریں گئے اور اسلامی اور تاریخی تشخص کے خلاف تمام نادیدہ قوتیں سن لیں کہ ہم بیدار ہیں ان کے آلہ کاروں کو کسی طور کامیاب نہیں ہونے دیں گئے۔ اسلام کے بنیا دی عقائد کی تعلیم ہمارے بچوں کو ماوں کی گود میں ملتی ہے۔ اسلام کے خلاف جتنی بھی کوشش کی جائے اس میں طاغوتی قوتیں کامیاب نہ ہوسکیں گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu