بوسہ دے کر کورونا وائرس کا علاج کرنے والا خود بھی وائرس سے متاثر


بھوپال(این این آئی)حال ہی میں بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے شہر رتلام سے تعلق رکھنے والے اسلم نامی شخص نے یہ دعویٰ کیاتھا کہ وہ اگر کسی بھی شخص کو اس کے ہاتھ پر بوسہ دیں گے تو وہ ہر بیماری بشمول کورونا سے محفوظ رہے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہاتھوں پر بوسہ دے کر کورونا وائرس کا علاج کرنے والا اسلم خود بھی وائرس سے متاثر ہو گیا اور اگلے ہی روز اس کی موت بھی واقع ہو گئی۔

رتلام کے حکام نے واقعے کے بعد ان تمام لوگوں کو بھی تلاش کیا جو اسلم سے رابطے میں تھے یااس کے پاس علاج کی غرض سے آئے تھے۔حکام کے مطابق اسلم کے پاس جانے والے 40 افراد میں سے 20 افراد کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ بھارت میں مزید ایسے 29 افراد کی نشاندہی کی گئی ہے جو اسی طرح مختلف طریقوں سے کورونا وائرس کا علاج کرتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu