3

بچت سکیموں کے شرح منافع میں پھر ردو بدل


لاہور( این این آئی) قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں پھر ردو بدل کردیا گیا جس میں بہبود سرٹیفکیٹ، پنشنرزبینیفٹ اور شہدا ء فیملی اکائونٹ پر شرح منافع میں اضافہ کیا گیا۔ فیصلے کے مطابق بہبود سرٹیفکیٹ، پنشنرز بینیفٹ اور شہدا ء فیملی اکائونٹ پر شرح منافع بڑھ کر 9.96 فیصد ہوگیا جبکہ سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ اور

اکائونٹس پر اوسط شرح منافع کم کرکے 7.05 فیصد کردیا گیا ہے۔ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹ پر شرح منافع بڑھ کر8.11 فیصد اور ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر شرح منافع7.6 فیصد ہوگیا۔شارٹ ٹرم سیونگز سرٹیفکیٹ پر شرح منافع میں کمی کرتے ہوئے تین ماہ کے سرٹیفکیٹ پر 7.72فیصد سے 6.80فیصد اور

چھ ماہ کے سرٹیفکیٹ پر 7.36فیصد سے6.76فیصد اور 12 ماہ کے سرٹیفکیٹ پر شرح منافع 7.30فیصد سے کم کر کے 6.66فیصد کر دیا گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us