4 2

بچوں کا تعلیمی نقصان پورا کرنے کیلئے اہم قدم


لاہور( این این آئی)پہلی سے دہم جماعت تک سمارٹ نصاب تیارکرنے پر کام کا آغاز کر دیا گیا ،تمام مضامین کا سلیبس برائے امتحانات 2021 پچاس فیصد تک کم ہوجائے گا،سمارٹ سلیبس ستمبرتا فروری میں آسانی سے مکمل ہوسکے گا۔تفصیلات کے مطابق سمارٹ سلیبس کا اقدام کوروناوائرس کے باعث تعلیمی نقصان پورا کرنے کیلئے کیا جارہا ہے،سمارٹ سلیبس کی تیاری کے لئے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی زیر نگرانی ماہراساتذہ

سے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے،صوبہ بھر کے سرکاری ونجی سکولزکی مینجمنٹ کو بھی سمارٹ سلیبس ارسال کیا جائے گا۔مذکورہ سکولوں کو سمارٹ سلیبس آن لائن بھی دستیاب ہوگا،تمام سبجیکٹس کےاسباق میں سے اہم موضوعات کی فہرست تیار کی جائے گی،تعلیمی بورڈز کے پرچہ جات بھی سمارٹ سلیبس کے تحت بنائے جائیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu