بحران

بڑاسیاسی بحران پیداہوگیا


کویت سٹی(ویب ڈیسک) اہم وزرا اور کابینہ کے اراکین کی جانب سے استعفوں کے بعد کویت میں شدید سیاسی بحران پیدا ہو گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق سیاسی رہنماؤں کی جانب سے یہ اقدام انتظامی معاملات میں کشیدگی کی وجہ سے اٹھایا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کویت میں جن اہم شخصیات نے استعفے دیئے ہیں ان میں تمام کیبینٹ اراکین، وزیر دفاع اور نائب وزیراعظم بھی شامل ہیں۔ سب افراد نے اپنے استعفے احتجاجاً کویتی وزیراعظم شیخ صباح الخالد کو پیش کئے اور اپنے عہدوں سے فوری

طور پر ہٹ گئے۔خبریں ہیں کہ کابینہ اراکین کو حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے حالیہ انتظامی معاملات پر شدید اختلاف تھا جس پر انہوں نے فوری طور پر اپنے عہدوں سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کیا۔کچھ روز قبل کویتی ممبرز اسمبلی نے پارلیمان میں ایک تحریک پیش کی تھی۔ وزیراعظم نے تمام استعفوں کو امیر کویت شیخ الجابر کو بھیج دیئے ہیں۔ اس بات کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے

کہ وزیراعظم شیخ صباح بھی جلد ہی اپنا عہدہ چھوڑ دیں گے۔خیال رہے کہ سابق امیر کویت شیخ الاحمد الصباح گزشتہ سال ستمبر 2020ء میں انتقال کر گئے تھے۔ ان کی عمر 90 برس تھی۔ ان کے انتقال کے بعد قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ شیخ نواف الاحمد کو کویت کا نیا امیر بنایا جائے گا۔ شیخ نواف سابق امیر قطر کے سوتیلے بھائی ہیں۔ تاہم ان کی جگہ صباح الاحمدالجابر الصباح کویت کی قیادت کر رہے ہیں۔یہ بات ذہن میں رہے کہ مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک کے بادشاہوں کی طرح امیر کویت ہی کو تمام اختیارات حاصل ہوتے ہیں۔ ان کے حکم پر ہی اسمبلی تحلیل ہو سکتی ہے اور اس کے بعد نئے انتخابات کا انعقاد ممکن ہو سکتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
29
پریزائڈنگ آفیسر لیاقت علی بھٹہ نے تہلکہ خیز ویڈیو پیغام جاری کردیا
28
وزیر اعظم کب تک اسمبلیاں تحلیل کر سکتے ہیں؟ سینئر صحافی کی بڑی خبر
27
عمران خان کیا کرنے والے ہیں؟ اعتزاز احسن نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
26
پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ، نیا کھلاڑی میدان میں اُتار دیا
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
24
سینیٹ انتخابات کے لیے کتنے اراکین بِک چکے ہیں؟ تعداد سامنے آگئی

تازہ ترین ویڈیو
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us