NAB 1

بڑی خبر۔۔نیب عدالت سے سابق وفاقی وزیر کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا گیا


کراچی(آئی این پی) احتساب عدالت کراچی نے کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) میں پونے تین ارب روپے سے زائد کے کرپشن ریفرنس میں سابق وفاقی وزیر و ایم کیو ایم رہنما بابر غوری سمیت دیگر مفرور ملزمان کے ایک مرتبہ پھر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت

آئندہ سماعت پر پولیس سے مفرور ملزمان کی پیش رفت رپورٹ بھی طلب کر لی۔احتساب عدالت کراچی میں کے پی ٹی میں پونے تین ارب روپے کرپشن کے خلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ ایم کیو ایم کے رہنما حنیف جاوید اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے جبکہ نیب کے جانب سے مفرور ملزمان سے متعلق رپورٹ پیش کی گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائی جاری ہے۔ بعد ازاں عدالت نے سابق وفاقی وزیر بابر غوری سمیت دیگر مفرور ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر ملزمان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ریفرنس کی سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ نیب کے جانب سے ملزمان پر الزامات ہیں کے ملزمان نے کے پی ٹی میں 940 غیر قانونی بھرتیاں کر کے قومی خزانے کو پونے تین ارب روپے کا نقصان پہنچایا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us