3 5

بڑی خبر ، 21ستمبر سے مرحلہ وار سکول کھولنے کا فیصلہ موخر


کراچی(این این آئی)وزیرتعلیم سعیدغنی نے کہا ہے کہ سندھ میں اسکول کھولنے کا فیصلہ موخرکردیا گیا ہے۔21 ستمبر سے چھٹی جماعت سے آٹھویں جماعت تک کے اسکول اب نہیں کھولے جائیں گے۔سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میںپریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ اسکول کھولنے کا فیصلہ سب سے مشکل تھا اور اسکول کھولنے سے متعلق ملک بھرمیں تشویش تھی۔ انھوں نے بتایا کہ 4دنوں میں مختلف اسکولزکادورہ کیا اور کچھ اسکولوں کو ایس او پی کی خلاف ورزی پر سیل بھی کیا گیا، سرکاری اسکولزبہترتھے،کچھ میں کوتاہیاں تھیں۔ انھوں نے کہا کہ شروعات میں سب نے کہاتھاکہ
اوپیزفالوکرینگے تاہم ایسا نہ ہوا،کسی بچے کووائرس ہوتا ہے تومزیدپھیلے گا۔سعید غنی نے بتایا کہ دوسرے مرحلے میں کھلنے والے اسکول نہیں

کھلیں گے، ان میں چھٹی ،ساتویں اور آٹھویں جماعت شامل ہے۔ ان کلاسز کو کھولنے کافیصلہ ایک ہفتے کیلیے موخر کیا گیا ہے کیوں کہ بہت سی کوتاہیاں نظر آرہی ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ کئی لاکھ ملازمین کے ٹیسٹ کرنے کیلئے وقت درکارہے۔وزیرتعلیم نے دو ٹوک کہا کہ کرونا کیسزمیں اضافہ ہوا تو آگے بھی اسکول دیکھ کر کھولیں گے،اسکولوں کو نقصان ہوگا لیکن بچوں کی صحت سے نہیں کھیل سکتے۔انھوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ بغیر کسی چارجز کے اساتذہ اور

عملے کے کرونا وائرس ٹیسٹ کروائے جائیں،اب تک 14544 ٹیسٹ لئے گئے،ان میں سے 3636 رپورٹس موصول ہوگئی ہیں،مزید رپورٹس آنا باقی ہیں،89 مثبت ہیں اور یہ شرح 2.4 ہے۔انھوں نے بتایا کہ اسکول ٹرانسپورٹ میں بھی بہت سے ایشوزہیں،2.4 کرونا وائرس کے تعلیمی اداروں میں کیسز حوصلہ افزا شرح نہیں۔ سعید غنی نے زور دیا کہ والدین کو چاہئے کہ بچوں کو ایس او پیز کے بارے میں آگاہ کریں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu