1

بڑی خبر


کویت(ویب ڈیسک) سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور کویت میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے حکومتی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے مزید 26 پروازوں کا اعلان کردیا۔رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کی پروازیں 16 سے 20 جون تک متحدہ عرب امارات کی ریاستوں سے پاکستان کے مختلف شہروں کے لیے چلائی جائیں گی۔ دوسری جانب کویت میں قائم سفارت خانے کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ’پی آئی اے کی دو خصوصی پروازیں 18 جون بروز جمعرات کویت سے پاکستان کے شہر ملتان کے لیے روانہ ہوں گی‘۔ سفارت خانے کے ترجمان کے مطابق ’وطن واپسی کے خواہش مند پاکستانیوں کے ناموں کی رجسٹریشن تاریخ کے

حساب سے کی جارہی ہے، پہلے نمبروں پر موجود پاکستانیوں کو ایئرلائن کی جانب سے مقرر کردہ ریٹ پر ٹکٹ جاری کردیے جائیں گے‘۔ علاوہ ازیں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں قائم پاکستانی سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ ہم وطنوں کے لیے کونسلر سروسز مکمل طور پر بحال کردی گئیں

ہیں۔ سفارت خانے کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ’پاکستانی شہری پاسپورٹ، نادرا شناختی کارڈ ، کمیونٹی ویلفیئر سے متعلقہ سروسز اور دیگر دستاویزان کی تصدیق کے لیے کسی بھی وقت سفارت خانے تشریف لاسکتے ہیں‘۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ’سفارت خانے کی جانب سے ویزہ کے علاوہ تمام سروسز فراہم کی جائیں گی‘۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu