khan

بڑی خوشخبری ۔۔پی ٹی آئی حکومت نے سوئس بینکوں سے پیسہ واپس لانے کیلئے انتہائی اہم قدم اُٹھالیاگی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایسی خبر کہ آپ کو جان کر کافی خوشی ہو گی کہ ۔۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے سوئس حکام کے ساتھ سوئٹزرلینڈ میں پاکستانیوں کے اثاثوں اور بنک اکائونٹس کے بارے میں

معلومات حاصل کرنے کے لیے ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت لوٹی ہوئی ملکی دولت وطن واپس لانے کے لیے یہ قدم اٹھا رہی ہے، پاکستان اور سوئس حکومتوں نے دوطرفہ بنیاد پر مالیاتی معلومات کے قابل تجدید تبادلہ پر دستخط کیے ہیں جس سے پاکستانی حکام کو پاکستانیوں کے سوئس بنک اکائونٹس کی تفصیلات حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔ یہ بات انھوں ٹویٹر پر کی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us