1 48

بڑے پاکستانی شہر میں ہونے والے قیامت خیز حادثے میں ہلاکتیں بڑھ گئیں


بھکر(آئی ا ین پی ) بھکر حادثہ میں زخمی طالبہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی ، جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز رکشہ میں سوار طالبات اور رکشہ ڈرائیور بس کے نیچے پھنس گئے تھے۔ بس کے نیچے پھنسے افراد کو نکالنے کے لیئے امدادی کارروائیاں کی گئیں ۔ طالبات امتحان دینے کے بعد امتحانی سینٹر سے واپس آ رہی تھیں ،ایک طالبہ کو زخمی حالت میں طبی ا

مداد کے لیے اسپتال منتقل کیاگیا تھا تاہم وہ اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں رہنے کے بعد اتوار کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔ مدادی کاموں کی نگرانی ڈی سی بھکر اورڈی پی او نے کی تھی۔حادثہ کے بعد مقامی افراد نے روڈ کو ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کرکے احتجاج کیا ۔ مشتعل مظاہرین نے رکشے کو کچلنے والی بس کو آگ لگادی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us