18 2

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں 6 ہزار سے زائد مدارس میں غیر مسلم طلبہ تعلیم حاصل کررہے ہیں


مغربی بنگال (این این آئی)بھارتی ریاست مغربی بنگال میں 6 ہزار سے زائد مدارس میں غیر مسلم طلبہ تعلیم حاصل کررہے ہیں اور ان کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔مغربی بنگال میں مدرسہ بورڈ کے حالیہ امتحانات میں شریک 70 ہزار طلبہ میں سے تقریباً 18 فیصد ہندو ہیں جو ایک ریکارڈ ہے۔ گزشتہ برس امتحان میں غیر مسلم طلبہ کی تعداد 12.77 فیصد تھی۔مغربی بنگال مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے صدر ابو طاہر قمرالدین کہتے ہیں کہ ریاست کے 3 اضلاع کے 4 سب سے بڑے مدارس میں غیر مسلم طلبہ کی تعداد زیادہ ہے۔انہوں نے کہا کہ غیرمسلم طلبہ زیادہ تر ثانوی سطح کے مدرسوں میں داخلہ لیتے ہیں کیونکہ اِن مدارس کا نصاب سیکنڈری بورڈ کے مطابق ہوتا ہے۔ایک مدرسے کی ہندو طالبہ سین کا کہنا ہے کہ مدرسے میں مذہب کی بنیاد پر اْن کے ساتھ کبھی امتیازی سلوک نہیں کیا گیا۔پچھلے سال مدرسہ بورڈ کے امتحانات میں لڑکیوں کی تعداد تقریباً 60 فیصد تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us