1 14

بھارتی شہریوں کی اکثریت مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے کیا کہتی ہے امریکی ادارےکی رپورٹ نے مودی سرکا ر کی بچی کھچی عزت بھی مٹی میں ملا دی


واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں قائم ایک تحقیقی ادارے Pewریسرچ کی رپورٹ میں انکشاف کیاگیا ہے کہ بھارتی شہریوں کی 55فیصد اکثریت نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ایک بڑا مسئلہ قراردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تحقیقی ادارے کے ایک سروے کے دوران 53فیصد افراد کا کہنا تھا کہ گزشتہ پانچ برس کے

دوران کشمیر میں صورتحال ابتر ہوئی ہے ۔ تحقیق پلوامہ واقعے کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد تنازعہ کشمیر نے نریندر مودی کیلئے اہم انتخابی مہم کی صورت اختیار کرلی ہے۔ تحقیقی ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہاکہ پلوامہ واقعے کے بعد بھارت کی سوشل میڈیا کی مختلف ویب سائیٹوں پر دانستہ طورپر حملے کے حوالے سے گمراہ کن اوربے بنیاد خبریں جاری کی گئی تھیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us