10

بھارتی طیارہ کریش ، 2 ٹکڑوں میں تقسیم


نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی سے بھارت جانے والا مسافر بھارتی طیارہ کاری پور ائیرپورٹ پر کریش کر گیا، طیارے میں 191 مسافر سوار تھے، دی ہندو نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں طیارے کے کریش ہونے کی اطلاع دی۔ ائیر انڈیا کا جہاز 191 مسافروں کو لے کر کاری پور ائیرپورٹ پہنچا اور لینڈنگ کے دوران پھسلن کی وجہ سے قریبی آبادی میں جا گھسا، امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، اس حادثے میں طیارہ دو حصوں میں

تقسیم ہو گیا ہے لیکن طیارے میں آگ نہیں لگی ہے، بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق پائلٹ اور دو مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کی جا چکی ہے جبکہ مزید ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us