21 5

بھارتی عدالت نے لاک ڈائون کے دوران مساجد میں اذان دینے کی اجازت دے دی


الہ آباد (این این آئی)الہ آباد کی ہائیکورٹ نے لاک ڈاؤن کے دوران ریاست اترپردیش کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے بغیر اذان دینے کی اجازت دے دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق الہ اٰباد ہائیکورٹ نے کورونا لاک ڈاؤن کے دوران ریاست اترپردیش کی مساجد میں اذان دینے کی اجازت دے دی تاہم لاک ڈاؤن میں اذان کے

لیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کو ممنوع قرار دیاہے۔دو رکنی عدالتی بینچ نے ریمارکس دیے کہ اذان اسلام کا لازمی حصہ ضرور ہوسکتی ہے لیکن اذان دینے کے لیے لاؤڈ اسپیکر یا کسی اور ڈیوائس کا استعمال مذہب کا لازمی

حصہ نہیں۔عدالت نے کہاکہ ہمارا یہ خیال ہے کہ کہ مؤذن مسجد کے مینار سے بغیر کسی لاؤڈ اسپیکر کے اذان دے سکتا ہے اور اس معاملے میں انتظامیہ کو ہدایت دیتے ہیں کہ وہ کورونا وائرس کے روک تھام کے لیے گائیڈ لائنز کا بہانہ بناکر اس میں رکاوٹ نہ بنے۔عدالت نے کہا کہ درخواست گزار مسجد میں لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے کی اجازت کیلئے اس سلسلے میں کوئی ریکارڈ لانے

یا کسی اپیل کو پیش کرنے میں ناکام ہوئے ہیں لہٰذا عدالت کی اجازت کے بغیر لاؤڈ اسپیکر کا استعمال غیر قانونی ہوگا اور عدالت کی اجازت کے برخلاف ہوسکتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us