7

بھارتی فوج چینی افواج کے سامنے کیوں’ بے بس ‘ہے؟


کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پر بڑھ چڑھ کر بولنے والی بھارتی فوج چینی افواج کے سامنے کیوں’ بے بس ‘ہے؟حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی انڈیا کے سابق فوجی سربراہ بکرم سنگھ نے برطانوی میڈیا کو بتایا ہے کہ انڈین فوج چین کے ساتھ سرحد پر چینی فوج کو بھرپور جواب دی سکتی ہے اور اس کے پاس ایسا کرنے کی صلاحیت ہے لیکن اس طرح کی کارروائی کا فیصلہ فوج نہیں بلکہسیاسی قیادت کرتی ہے۔ قومی موقرنامے جنگ میں شائع رپورٹکے مطابق جنرل بکرم سنگھ نے کہا ہمیں اس حوالے سے محتاط رہنا ہوتا ہے کہ ہماری صلاحیت کیا ہے اورہم کیا کر سکتے ہیں۔ ہمیں پتا ہے کہ کئی ایسے علاقے ہیں جہاں ہم چین کو اسی کی

زبان میں جواب دے سکتے ہیں۔‘ ،’ہم کوئی بھی قدم اٹھاتے ہیں تو اس کے دیر پا اثرات کے بارے میں بھی سوچنا چاہیے۔چین کے معاملے میں وزیر اعظم کے دفتر اور وزارت دفاع کو ہی فیصلہ لینا ہوتا ہے کیونکہ ایسی صورت میں تصادم میں اضافے کا پورا خدشہ ہوتا ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے جب پاکستان کے ساتھ سرحد پر کشیدگی کی بات آتی ہے تو انڈین فوج کا انداز بالکل مختلف ہوتا ہے۔

جنرل بکرم سنگھ نے بتایا کہ پاکستان کے ساتھ کنٹرول لائن کا معاملہ بالکل الگ ہے ، یہاں گولہ باری عام بات ہے ۔‘ ’بالاکوٹ جیسی کوئی بڑی کارروائی کی بات ہو تب ہی فوج کو حکومت سے منظوری لینی پڑتی ہے ورنہ فوج یہاں خود ہی فیصلہ کرتی ہے۔ لیکن چین کے ساتھ معاملہ زیادہ نازک ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us