31 3

بھارتی فوج کی جانب سے خلاف ورزی پر چینی بہادر فوج نے قافلے میں شامل گاڑیاں تباہ کر دیں ، تمام فوجیوں کو پکڑ لیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا کی اپنی فوج کی بہادری سے متعلق بیانات حقیقت میں کچھ اور نکلے ۔ تفصیلات کے مطابق چین کے بارڈر کے قریب متنازع علاقے میں بھارتی فوج کی جانب سے خلاف ورزی پر چینی بہادر فوج نے قافلے میں شامل گاڑیاں تباہ کر دیں ، تمام فوجیوں کو پکڑ لیا ۔ بھارتی فوج کا کپتان بھیگی بلی بنا گیا منت سماجت پر اتر آیا ، مذاکرات اور رحم کی اپیلیں کرنے لگ گیا ۔

چینی فوجی افسر نے سخت ردعمل کے بعد بھارتی کپتان سے کہا اپنے فوجی لو اور یہاں سے بھاگ جائو ورنہ وہ حشر کروںگا کہ تم یاد کرو گے، جبکہ ساتھ موجود دوسرا چینی اہلکار کہتا ہے کہ ان کو مار مار کر بھگاؤ یہاں سے تاکہ یہ دوبارہ یاد رکھیں۔چینی افسر نے باضابطہ موقف اپنایا کہ اگر وہ بھارتی حد کی

خلاف ورزی کرے تو کیا بھارتی فوج کو منظور ہوگا؟ مگر مرتا کیا نہ کرتا بھارتی کپتان تو بس بیٹھ کر بات کرنے اور مذاکرات کا رونا روئے جا رہا ہے۔چینی فوج کی جانب سے ملنے والی اجازت پر کپتان کا کہنا تھا کہ ہم تو پہلے ہی یہاں سے بھاگنے والے تھے بس غلطی سے ہماری گاڑیاں چینی افواج کے ہاتھ چڑ گئیں ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us