work 1 36

بھارتی لڑاکا طیاروں کو F16نے نشانہ بنایا یا JF17تھنڈر نے ؟ جس روز بھارتی طیارے پاکستان آئے اس دن تمام پاکستانی طیارے بشمول F16کہاں موجود تھے ؟ پاک فوج نے ایسا انکشاف کر ڈالا کہ بھارتی فضائیہ بھی خوف سے کانپ اٹھی


راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی لڑاکا طیاروں کو F16نے نشانہ بنایا یا JF17تھنڈر نے ؟ جس روز بھارتی طیارے پاکستان آئے اس دن تمام پاکستانی طیارے بشمول F16کہاں موجود تھے ؟ پاک فوج نے ایسا انکشاف کر ڈالا کہ بھارتی فضائیہ بھی خوف سے کانپ اٹھی ۔۔۔ حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں پاک فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی

طیاروں کو ایف 16 طیاروں نے نشانہ بنایا یا جے ایف 17 تھنڈر طیاروں نے یہ سوال بے معنی ہے، 27 فروری کا واقعہ تاریخ کا حصہ بن گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے پار کارروائی پاکستان فضائی حدود کے اندر سے جے ایف 17 تھنڈر طیاروں نے کی۔ بعد میں جب دو بھارتی جہازوں نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی تو انہیں پاک فضائیہ نے نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان دو بھارتی جہازوں کو ایف سولہ نے نشانہ بنایا یا جے ایف 17 تھنڈر نے؟ یہ سوال بے معنی ہے۔ پاک فوج نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ نے دونوں بھارتی جہازوں کو اپنے دفاع میں مار گرایا۔ جب بھارتی جہاز آئے تو فضائیہ کے تمام جہاز بشمول ایف 16 فضا میں موجود تھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us