بھارتی ممبر پارلیمنٹ نے اعتراف کرلیا


لداخ (ویب ڈیسک) چین کے لداخ پر قبضے کی تصدیق ممبر لداخ پارلیمنٹ نے کر دی۔ نجی ٹی وی رپورٹ چین کے لداخ پر قبضے کی تصدیق بی چے پی کے ممبر نے بھی کر دی ہے. لداخ سے تعلق رکھنے والے ممبر پارلیمنٹ‌نے میڈیا پراس بات کو تسلیم کیا اور کہا ہے کہ میں وہاں جا کر خود چینی فوج کی موجودگی کا مشاہد کیا ہے . لداخ پر چین اور بھارت کے مابین تنازعہ جاری ہے،لداخ کے کئی علاقوں کا کنٹرول اس وقت چائنہ کے پاس ہے، کئی کلومیڑ اندر تک اہم چوٹیوں پر پی ایل اے موجود ہے۔ چینی فوج نے لائن آف ایکچول کنٹرول کے ارد گرد اپنے علاقے میں ہیلی کاپٹروں کی سرگرمیوں میں اضافہ کیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے اے این آئی کے مطابق، چینی ہیلی کاپٹروں کی سرگرمیوں میں گذشتہ 7 سے 8 دنوں میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے۔

ہیلی کاپٹروں کی تیز نقل و حرکت کی وجہ ایل اے سی کے ساتھ ساتھ مختلف مقامات پر تعینات چینی فوجیوں کو امداد فراہم کرنا ہوسکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق، ایل اے سی کے قریب تعینات چینی ہیلی کاپٹروں کے بیڑے میں ایم آئی 17 اور میڈیم لفٹ دونوں طرح کے چوپر شامل ہیں۔ پچھلے کچھ مہینوں میں، مشرقی لداخ سیکٹر میں بڑے پیمانے پر چینی ہیلی کاپٹر بھارتی علاقوں میں اڑ رہے ہیں۔ ان علاقوں میں گلوان علاقہ بھی شامل ہے۔ ایک وقت تو چینی ہیلی کاپٹر گلوان کے علاقے میں ہندوستان کی سڑک کی

تعمیر کے مقام کا بھی منڈلایاتھا۔ واضح رہے کہ چین اور بھارت کے مابین سرحدی تصادم جو 5 مئی کو لداخ میں وادی گلوان اور اس کے بعد شمال مشرقی سکم کے علاقے نکولہ میں شروع ہوا تھا اس کے تین دن بعد بھارت اور چین میں شدید تلخی آئی تھی چین نے لداخ میں بھارتی علاقے میں گھس کر بھارتی فوج کر گرفتار کر لیا تھا جنہیں بعد ازاں چھوڑ دیا گیا.



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us