بھارتی میڈیا سے آنے والی خبر نے پوری دنیا میں ہلچل مچا دی


نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کو کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا عالمی مرکز قرار دے دیا گیا، بھارت میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 40 ہزارسے زیادہ نئے کیسز رپورٹ، متاثرہ افراد کی تعداد11لاکھ 27 ہزار سے تجاوز کرگئی، 27 ہزار 6سو سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارت میں مہلک کورونا وائرس انتہائی تیزی سے پھیل رہاہے اور ملک کی مختلف ریاستوں میں ایک روز میں کورونا کے ریکارڈ 40 ہزارسے زیادہ نئے مریض سامنے آئے ہیںجس سے متاثرہ افراد کی تعداد11لاکھ 18 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ ملک میں اب تک 27 ہزار 5 سو سے زائد افراد ہلاک ہوچکے

ہیں۔پیر کوبھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد1118780ہوگئی ہے، ملک میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 390878 ہے۔بھارتی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے 40425 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، اس دوران کورونا وائرس سے بھارت کی مختلف ریاستوں میں مزید681 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں جبکہ ملک میں اب تک کورونا سی27 ہزار 5 سو سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔بھارت میں کورونا وائرس کے 40 ہزار نئے متاثرین کی تصدیق کی گئی جو اب تک یومیہ تعداد میں سب سے بڑا اضافہ ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق گذشتہ ہفتہ

مہلک ترین رہا جس میں 230،000 سے زیادہ متاثرین کی تصدیق ہوئی تھی۔بھارت نے پچھلے ہفتے ایک ملین متاثرین کی حد کو عبور کیا تھا اور امریکہ اور برازیل کے بعد تیسرا متاثرہ ترین ملک بن گیا تھا۔ہر 20 دن میں متاثرین کی دوگنی تعداد کے ساتھ انڈیا اب عالمی سطح پر کورونا وائرس کا پھیلا کا مرکز ہے۔بھارتی میڈیا نے سرکاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا کہ اس کے باوجود یہ بری خبر نہیں ہے ،اطلاعات کے مطابق پہلی بار اموات کی شرح 2.5 فیصد سے کم ہو گئی ہے۔وزارت صحت نے کہا کہ یہ عالمی اوسط سے بھی کم ہے اور انڈیا میں اموات کی شرح سب سے کم ہے۔اس کے علاوہ قومی دارالحکومت دہلی میں فعال متاثرین میں کمی واقع ہورہی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu