1

بھارتی میڈیا کی ایک اور بونگی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لداخ کی وادی گلوان میں چینی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کی درگت نے پوری دنیا میں بھارتی عسکری پول کھول کر رکھ دیا ہے ۔ جس کے بعد مودی سرکار طرح طرح کے ہتھکنڈوں سے اپنی عوام کو خوش کرنے میں لگی ہوئی ہے ۔اس حوالے سے بھارتی میڈیا کی نااہلی ایک تازہ مثال سامنے آئی ہے وہ بھارتی عوام کو خوش کرنے کیلئے ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائلوں میں پاکستانی میزائل دکھا کر بھارتی عوام کوالو بنانے لگے ۔ لداخ میں بھارت اور چین کے درمیان جاری تناؤ کی صورتحال پر بھارتی فوج کچھ کرنےکی اہل نہیں اس لیے اب

بھارتی میڈیا نے خود ہی جنگ لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ایک جانب بھارتی میڈیا چین کیخلاف کھول کر محاذ آرائی پر جت گیا جبکہ چینی صدر شی جن پنگ کیلئے کرونا جن پنگ تک کے الفاظ استعمال کیے جارہے ہیں ۔ چین کیساتھ پاپی جیسے نامناسب الفاظ کا بے دریغ استعمال کیا جارہا ہے ۔ چین کیخلاف بھارتی چینلز کا عوام کو الو بنانے جنگی مشقوں کا حوالے سے میزائل حملے دکھائے گئے جب میزائل کو اپنے مقررہ ہدف کو نشانہ بناتے دکھایا گیا ہے ۔ یہ حقیقت میں یہمیزائل پاکستانی نصر میزائل ہے جو کہ زمین سے زمین تک 60 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو جوہری طاقت کے ساتھ کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے۔اس ویڈیو کلپ میں بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ اگر چین نے بھارت کیساتھ ٹکر لی تو اس کے نتائج میزائل فوٹیج دیکھا کر لگا لیں ، ویڈیو میں جو میزائل دکھایا گیا وہ بھارتی نہیں بلکہ پاکستانی نصر میزائل ہے جو اپنے ہدف کی دھجیاں بکھیرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ بھارتی میڈیا کو پاکستانی نصر میزائل کی فوٹیج چلانا

مہنگا پڑ گیا جس کے بعد بھارتی سرکار کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے ۔ ویڈیو فوٹیج سامنےآنے کے بعد پاکستانی صحافی نے بھارتی اقدام پر کہا ہے کہ چین اور پاکستان کو میزائل کی فوٹیج دکھا کر ڈرانے کی کوشش کر رہا ہے جبکہ اسے خود پتہ نہیں پہلے وہ ویڈیو کی تصدیق ہی کر لیتا کہ جس میزائل کی وہ ویڈیو چلا رہا ہے وہ بھارتی ہے یا پاکستانی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
29
پریزائڈنگ آفیسر لیاقت علی بھٹہ نے تہلکہ خیز ویڈیو پیغام جاری کردیا
28
وزیر اعظم کب تک اسمبلیاں تحلیل کر سکتے ہیں؟ سینئر صحافی کی بڑی خبر
27
عمران خان کیا کرنے والے ہیں؟ اعتزاز احسن نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
26
پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ، نیا کھلاڑی میدان میں اُتار دیا
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
24
سینیٹ انتخابات کے لیے کتنے اراکین بِک چکے ہیں؟ تعداد سامنے آگئی

تازہ ترین ویڈیو
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us