work 1 20

بھارتی وزیر اعظم نریند رمودی کے خلاف الیکشن لڑنے کون میدان میں آرہا ہے ایسانام جسے سن کر پاکستانیوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی


نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی اتر پردیش کی جنرل سیکریٹری اور کانگریس کے سربراہ راہول گاندھی کی ہمشیرہ پریانکا گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف انتخاب لڑنے کا عندیہ دے دیا، راہول گاندھی کیرالہ میں لوک سبھا (ایوانِ زیریں)کے حلقے وایاناڈ سے بھی انتخاب میں حصہ لیں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے

کے مطابق بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی اتر پردیش کی جنرل سیکریٹری اور کانگریس کے سربراہ راہول گاندھی کی ہمشیرہ پریانکا گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف انتخاب لڑنے کا عندیہ دے دیا۔رسمی طور پر گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ اگر ان کی جماعت چاہے تو وہ واراناسی سے انتخاب لڑنے کے لیے تیار ہیں۔دوسری جانب کانگریس نے اعلان کیا ہے کہ راہول گاندھی کیرالہ میں لوک سبھا (ایوانِ زیریں)کے حلقے وایاناڈ سے بھی انتخاب میں حصہ لیں گے۔واضح رہے کہ مارچ کے اوائل میں کانگریس پارٹی کی جانب سے جاری کردہ انتخابی امیدواروں کی فہرست میں راہول گاندھی کو اتر پردیش کے حلقے امیٹھی سے امیدوار نامزد کیا گیا تھا۔اس بارے میں ان کی جماعت کے سینئر رہنما اے کے انٹونی نے دوسری نشست کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے راہول گاندھی کو آگاہ کیا کہ جنوبی ریاستوں میں موجود کانگریس کے کارکنان کے جذبات نظر انداز کرنا درست فیصلہ نہیں ہوگا۔تاہم دوسری نشست کے اعلان سے قبل ہی بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی)نے کانگریس کے سربراہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ راہول گاندھی امیٹھی میں وزیر یونین ٹیکسٹائل سمرتی ایرانی سے شکست یاب ہوجائیں گے اس لیے اب وہ ایک محفوظ نشست کی تلاش کررہے ہیں۔

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us