work 1 579

بھارتی وزیر اعظم نے عمران خان کی سب سے مشہور چیز چوری کرلی


نئی دہلی (آئی این پی )مودی سرکار نے انتخابات میں جیت کے لیے پاکستان کا نعرہ بھی چوری کرلیا۔ نیا بھارت کے نعرے کے ساتھ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتخابی مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا۔مودی نے انتخابی مہم کا آغاز بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ سے کیا۔جہاں انہوں نے کہا کہ وہ ایک نئے

بھارت کی تعمیر چاہتے ہیں۔ بی جے پی کو گزشتہ الیکشن میں سب سے زیادہ نشستیں اتر پردیش سے حاصل ہوئی تھیں۔واضح رہے بھارت میں اگلے پارلیمانی انتخابات کے طویل سلسلے کا آغاز گیارہ اپریل سے ہوگا۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے انتخابات سے قبل اسپیس ٹیکنالوجی میں انقلاب برپا کرنے کا دعوی کر دیا۔مغربی بنگال کی وزیراعلی نے مودی سرکار کے ایسے دعووں کے خلاف الیکشن کمیشن میں شکایت درج کرانے کی دھمکی دے دی۔بھارتی وزیراعظم نے خطاب کے دوران کہا کہ امریکا روس اور چین کے بعد بھارت چوتھا ملک ہے جس نے میزائل کے ذریعے سٹیلائٹ کو نشانہ بنانے کی صلاحیت حاصل کرلی ہے۔انہوں نے کہا کہ مشن شکتی کامیابی سے مکمل کرلیا گیا ہے جس کے تحت میزائل کے ذریعے خلا میں نچلی سطح پر گردش کرنے والے سٹیلائٹ کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا جس پر قوم مبارکباد کی مستحق ہے۔کچھ روز قبل بھارتی وزیراعظم نے خلا میں انقللاب برپا کرنے کا دعوی کیا تھا۔مودی نے یہ نہیں بتایا کہ مدار میں کس سٹیلائٹ یا کس ملک کے سٹیلائٹ کو نشانہ بنایا گیا۔ مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بینرجی نے مودی سرکار کے بیان کو ایک اور ڈرامہ قرار دے دیا تھا۔انہوں نے کہا کہ نریندر مودی انتخابات میں جیت کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں، انہوں نے انتخابی قوانین کی خلاف ورزی کی۔

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us