work 1 91

بھارتی وزیر داخلہ نے پاکستان کو چار ٹکڑے کرنے کی دھمکی دی


اسلام آباد (آئی این پی ) سابق سفیر ریاض کھوکھر نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر داخلہ نے دھمکی دی پاکستان کو 4 ٹکڑوں میں تقسیم کریں گے ،عالمی برادری دیکھ رہی ہے بھارت کیا کررہا ہے ، وزیراعظم عمران خان نے کشیدگی کو کم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کیا،بھارتی وزیراعظم کو دنیا بھر میں شرمندگی اٹھانا پڑی ہے آج بھارت کے اندر سے سوالات

اٹھ رہے ہیں۔ایمبیسڈر ریاض کھوکھر نے پاک بھارت سیمینار سے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزیر داخلہ نے دھمکی دی پاکستان کو 4 ٹکڑوں میں تقسیم کریں گے ،عالمی برادری دیکھ رہی ہے بھارت کیا کررہا ہے ،انہوں نے کہا وزیراعظم عمران خان نے پاک بھارت کشیدگی معاملے پر سمجھداری کا ثبوت دیا، وزیراعظم نے کشیدگی کو کم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم سے رابطہ کرنے کی بھی کوشش کی، بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے پاکستانی وزیراعظم سے بات نہیں کی ۔ انہوں نے کہابھارتی وزیراعظم کو دنیا بھر میں شرمندگی اٹھانا پڑی ہےآج بھارت کے اندر سے سوالات اٹھ رہے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us