1 42

بھارتی پادری کی جواں سالہ امریکی لڑکی سے زیادتی


واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی عدالت نے امریکی لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے جرم میں بھارتی پادری کو چھ برس قید کی سزا سنا دی۔تفصیلات کے مطابق امریکی عدالت نے فروری میں کمسن امریکی لڑکی کو اپنی جنسی حوس کا نشانہ بنانے والے بھارتی پادری پر جنسی زیادتی کا الزام ثابت ہونے پر فرد جرم عائد کی تھی۔امریکی خبر رساں ادارے کا کہنا

ہے کہ جنوبی ڈکوٹا کے شہر ریپڈ سٹی کے گرجا گھر میں 38 سالہ بھارتی پادری جون پراوین نے 13 سالہ بچی کو جنسی طور پر ہراساں کیا تھا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ عدالت نے پادری کو چھ سال قید کے ساتھ ساتھ 178 دن کی خدمات دینے کا بھی حکم دیا ہے جو سزا میں شامل ہے۔امریکی عدالت کا کہنا ہے کہ مجرم کو تین سال بعد پیرول پر رہائی دی جائے گی جس کے بعد جون پراوین کو ملک سے بے دخل کرکے واپس بھارتی شہر حیدرآباد بھیج دیا جائے گا۔امریکی پادری نے عدالت میں اپنے عمل پر معافی مانگتے ہوئے کہا کہ میں متاثرہ لڑکی کے اہل خانہ اور متاثرہ لڑکی سے اپنے عمل کی معافی مانگتا ہوں، جون پرواین نے روتے ہوئے کہا کہ میں جانتا ہوں جو عمل مجھ سے سر زد ہوا ہے اس کیلیے معافی مانگنا کافی نہیں ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جون پراوین نے عدالت میں بیان دیا کہ میں وعدہ کرتا ہوں کہ آئندہ ایسا قبیح عمل انجام نہیں دوں گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ بھارتی پادری نے 16 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کی تھی جس کی کم از کم سزا 15 برس ہے۔واضح رہے کہ بھارتی پادری ایک مذہبی اسائنمنٹ کے سلسلے سن 2017 سے امریکا میں مقیم تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us