16 5

بھارتی ڈرامے چلیں تو سب خوش،اسلامی ہیروز کے ڈراموں پر اعتراض کیوں


اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی ڈرامے چلیں تو سب خوش،اسلامی ہیروز کے ڈراموں پر اعتراض۔۔۔ فیصل جاوید نے سینیٹ میں شاندار اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ اجلاس میں اراکین کچھ گفتگو کورونا پر بھی کرلیں ،کورونا کے حوالے سے کوئی ٹھوس تجاویز

سامنے نہیں آئیں،اجلاس بلانے کا مقصد فیل ہوتا نظر آتا ہے۔ فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ اٹھارہویں ترمیم، صوبائی خودمختاری کی بات کرتے ہیں،وہ جماعتیں جنہوں نے ترمیم کا کریڈٹ لیا وہ بتائیں کہ انھوں نے کیا کیا فائدہ حاصل کیا،یاسمین راشد،تیمورجھگڑا ایکٹونظرآئے،ایک صوبےکےوزیرصحت کون ہیں گوگل کرنا پڑتا ہے،لاک ڈاؤن ڈی ایچ اے میں رہنے والوں کو ٹھیک لگتا ہے،لیاری، مچھر کالونی اور غریب علاقوں میں رہنے والا تو برے حال میں چلا گیا ہے۔ فیصل جاوید کا مزید کہنا تھا کہ پھر کہہ رہے ہیں کہ عمران خان لاک ڈاؤن کیوں نہیں کر رہا،پاکستان میں

کورونا ابھی نہیں بہت پہلے آچکا تھا،پاکستان میں کرپشن کا کورونا بہت پہلے آگیا،اٹھارہویں ترمیم میں جو نقائص ہیں ان کا جائزہ لینے میں کوئی مضائقہ نہیں، جب ہندوستان کے ڈرامے اور فلمیں چلیں تب تو کسی نے اعتراض نہیں کیا،لیکن جب عمران خان نے کہا کہ اسلامی ہیروز پر ڈرامے لگائے جائیں تو اعتراض ہوگیا،اب پاکستان بھی اسلامی ہیروز پر کام کرکے ڈرامے اور فلمیں بنائیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us