اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے بھی بھارت کے جارح اور اشتعال انگیز کے رد عمل کے طور پر نصف بھارتی سفارتی عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ جس کے بعد بھارتی ہائی کمیشن کےعملے کے ارکان اور ان کے اہل خانہ سمیت 38افراد واہگہ بارڈر پہنچیں گے۔ واضح رہے کہ 23جون کو بھارت نے نئی دہلی میں
پاکستانی ہائی کمیشن کر دبائو ڈالا تھا کہ ہائی کمیشن کا نصف عملہ فوری طور پر بھارت چھوڑ جائے ۔ واضح رہے کہ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں کی بھی بڑی نفری تعینات کرکے ہائی کمیشن کے عملے پر دبائوڈالا جاتا رہا ہے۔ واضح رہے کہ 23جون کو بھارت نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن
کر دبائو ڈالا تھا کہ ہائی کمیشن کا نصف عملہ فوری طور پر بھارت چھوڑ جائے ۔ واضح رہے کہ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں کی بھی بڑی نفری تعینات کرکے ہائی کمیشن کے عملے پر دبائوڈالا جاتا رہا ہے۔