19 1

بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار جعلی کرنسی کے کاروبار میں ملوث


اسلام آباد (این این آئی) گرفتاربھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار جعلی کرنسی کے کاروبار میں ملوث نکلے، پاکستانی جعلی کرنسی بھارتی اہلکار سل دیوپاول سے بر آمد ہوئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار ناصرف ہِٹ اینڈ رن کیس میں ملوث پائے گئے بلکہ ان میں سے

ایک کے قبضے سے ہزاروں روپے کی جعلی پاکستانی کرنسی بھی برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکارسلوا دیس پال کے قبضے سے دس ہزار روپے کی جعلی کرنسی برآمد ہوئی ، بر آمد کی جانے والی کرنسی قبضے میں لے لی ہےاور جعلی کرنسی کو مال مقدمہ کا حصہ بنایا گیا ہے۔اسلام آباد پولیس نے معاملے کی ایف آئی آر تھانہ سیکریٹریٹ میں درج کرلی ہے ، بھارتی اہلکارسلوا دیس پال بھارتی ہائی کمیشن کا اسٹاف ممبر ہے جس کی تعیناتی کی مدت دسمبر

2020 میں ختم ہورہی ہے۔گذشتہ روز تیزرفتارگاڑی میں سوار دو بھارتی اہلکاروں نے اسلام آباد میں ایک شخص کو ٹکر مار کر زخمی کیا اور فرار ہونے کی کوشش کی تاہم موقع پر موجود شہریوں نے انہیں پکڑکر پولیس کے حوالے کیا تاہم یہ اہلکاربھارتی ہائی کمیشن کے اسٹاف ممبرہیں اور انہیں سفارتی استثنیٰ حاصل ہے لہذا گرفتاری کے چند گھنٹے بعد وزارت خارجہ کی تحریری درخواست پر انہیں بھارتی کمیشن کے سینئرافسرکے حوالے کر دیا گیا۔بعد ازاں بھارتی ہائی کمیشن کے 2 اہلکاروں کی گرفتاری پر نئی دہلی میں پاکستانی سفارت خانے کا محاصرہ کرکے افسران کو ہراساں کیا گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu