4

بھارت اور چین کے مابین بڑا بریک تھرو


نئی دہلی (این این آئی)ابھارت اور چین نے سکم اور لداخ میں سرحدی کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی راستہ اختیار کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے اتوار کو ایک بیان میں مطلع کیا کہ دونوں ممالک کے اعلی فوجی افسران کی ہفتے کو ایک چیک پوسٹ پر ہونے

والی ملاقات مثبت رہی۔ فریقین نے باہمی معاہدوں کے تحت اور پر امن انداز سے اختلافات حل کرنے پر اتفاق کیا۔ بیجنگ کی جانب سے فی الحال اس ملاقات کے حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔ بھارت کا دعوی ہے کہ مئی میںہزاروں چینی فوجی لداخ میں بھارتی حدود میں گھس آئے اور وہاں چیک

پوسٹیں قائم کیں۔ اس کے بعد سے لداخ اور سِکم میں دونوں ملکوں کی افواج کے مابین شدید کشیدگی پائی جاتی ہے اور سرحد پر دونوں طرف ہزاروں فوجی تعینات ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us