20

بھارت بحریہ کے جہازوں پر کیا خوفناک چیز نصب کرنے جا رہا ہے؟


نئی دہلی(این این آئی ) بھارت نے اپنے اسرائیلی ساختہ ڈرونز کو مہلک ہتھیاروں سے لیس کرنے اور مقامی سطح پر کلاشنکوف کی تیاری کے لیے کوششیں تیز کردیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق لداخ میں چین کے ساتھ ہونے والی کشیدگی کے بعد بھارت نے ایک بار پھر دہائی قبل خریدے گئے اسرائیلی ڈرون طیاروں کو فضا سے زمین اور ٹینک شکن میزائلوں سمیت مہلک ہتھیاروں سے لیس کرنے لیے تیزی سے کام شروع کردیا ہے۔ اس کے علاوہ بحریہ کے جہازوں پر بھی جدید توپ خانہ نصب کرنے کے لیے سفارشات تیار کی جارہی ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈرونزکو ہتھیاروں سے لیس کرنے کے اس منصوبے پر 35 ارب بھارتی روپے سے زائد کی لاگت آئے گی۔ اس سلسلے میں ٹھیکوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور سیکیورٹی کی منظوری کے لیے انہیں کابینہ کمیٹی

بھیجا جائے گا۔اس وقت بھارت کے پاس ایسے 90 ڈرون ہیں نگرانی اور ہدف بنانے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ بھارت اب سمندر میں نگرانی کے لیے مزید 30 امریکی ڈرونز خریدنے کی منظوری دی گئی ہے۔ علاوہ ازیں گزشتہ کئی برسوں سے مقامی سطح پر کلاشنکوف کی تیاری کے لیے 28 ارب روپے سے مجوزہ منصوبے پر کام تیز کرنے کی منظوری دی جاچکی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu