1 15

بھارت سمندرمیں گیس اور تیل کی تلاش کا کام رکوانا چاہتا ہے اس لئے آبدوز بھیجی گئی پچھلی حکومتوں کے دورمیں بھارت یہ کام کیوں کامیابی سے کرتا رہا آپ بھی جانیے


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار مبشر لقمان کا کہناہےکہ بھارت پاکستان کے سمندر میں تیل اور گیس تلاش کرنے کے کام پر خاصا پریشان ہے اور وہ اسے جلد از جلد رکوانا چاہتا ہے ۔ آبدوز اسی مقصد کی خاطر بھیجی گئی تھی۔ ۔ تفصیلات کے مطابق معروف اور سینئر صحافی مبشر لقمان کی جانب سے پاکستان کی سمندری حدود میں

تیل و گیس کے ذخائر کی دریافت کے حوالے سے تہلکہ خیز دعویٰ کیا گیا ہے۔مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ بھارت اس بات سے آگاہ ہے کہ اگر پاکستان کی سمندری حدود میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت کر لیے گئے تو پھر پاکستان کو ترقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ اسی لیے بھارت مختلف طریقوں سے تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کے کام کو رکوانے کی کوشش کر رہا ہے۔حالیہ دنوں میں سمندری محاذ آبدوز کی مداخلت اور دیگر حرکتوں کے ذریعے بھی تیل و گیس کی تلاش کے کام کو رکوانے کی کوشش کی گئی۔بھارت کی کوشش ہے کہ کسی طرح تیل و گیس کی تلاش کے کام میں ایک مرتبہ تعطل پیدا کرلیا، تو یہ کام مزید کئی برس کیلئے تعطل کا شکار ہو جائے گا۔ مبشر لقمان نے سنگین الزام عائد کیا ہے کہ ماضی میں بھارت پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی حکومتوں کے ذریعے اس کام کو رکواتا رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی حکومتوں کے دوران تیل و گیس کی تلاش کا کام شروع نہیں کیا گیا۔ تاہم اب بھارت جانتا ہے کہ پاکستان کی موجودہ حکومت پر اس کا کوئی کنٹرول نہیں، اس لیے وہ تیل و گیس کی تلاش کے کام کو رکوانے کیلئے دیگر حربے استعمال کر رہا ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us