work 1 40

بھارت میجر جنرل آصف غفور کا نام لے کر ڈرنا شروع ہو گیا


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بالاکوٹ واقعے کے بعد ہائبرڈ وار میں پاکستان کی بھارت کے خلاف فتح کے حوالے سے بھارتی جرنیل کے اعتراف کے بعد بھارتی حکومت اور میڈیا پر پاک فوج کی دھاک بیٹھنا شروع ہوگئی ہے۔اور بھارتی میڈیا آئی ایس پی آر کے حوالے سے شدید خوف وہراس میں مبتلا ہو گیا ۔ آئی ایس اپی آر کو آئی ایس آئی سے زیادہ خطرناک قرار دےدیا۔

بھارتی میڈیا نے کہا کہ بھارت کوآئی ایس پی آر کے سائبر آپریشن سے خبرداررہنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ میجر جنرل آصف غفور جنوبی ایشیاء کا گیرازیموف ہے۔ہائبرڈ وار کا نظریہ سب سے پہلے روسی جنرل گیرازیموف نے 2018ء میں متعارف کروایاتھا۔اس سے قبل سابق بھارتی کورکمانڈر ناردرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عطاء حسنین نے برطانوی تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے اعتراف کیا تھا کہ بھارت انفارمیشن وار لڑنا آئی ایس پی آر سے سیکھے۔پاکستان نے معلومات میں انتہائی پیشہ ورانہ مہارت دکھائی۔ سابق بھارتی کورکمانڈر نے کہا کہ ہائبرڈ وار میں میڈیا سب سے بڑا ہتھیار ہوتا ہے،آئی ایس پی آر نے ثابت کردیا۔آئی ایس پی آر نے کشمیریوں اور بھارتیوں کو انڈین آرمی سے الگ کردیا۔انہو ں نے کہا کہ روائتی جنگ سے فتح نہیں ملتی۔امریکا نے یہ بات سیکھنے میں 18سال لگا دیے، دنیا میں ہائبرڈ وار کی لہر ہے لوگ ہائبرڈ وار بارے جانتے نہیں ہیں۔ہائبرڈ وار میں پاکستان جیت چکا ہے۔ یہ روایتی جنگ کا نہیں ہائبرڈ وار کا دور ہے۔سابق بھارتی کورکمانڈر نے کہا کہ بحیثیت مجھے پلوامہ جیسے حملے کی توقع تھی۔بھارت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے آج بھی کشمیری اپنے مئوقف پر ڈٹ کرکھڑے ہوئے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us