18 19

بھارت میں مسلمانوں کیلئے سرکاری ہسپتالوں کے دروازے بھی بند کر دئیے گئے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں مودی سرکار کرونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران بھی مسلم دشمن اقدامات کرنے سے باز نہیں آئی، بھارت میں مسلمانوں کیلئے سرکاری ہسپتالوں کے دروازے بھی بند کر دئیے گئے ۔ کرونا کا شکار مسلمانوں کے حوالے سے باقاعدہ مودی سرکار کی طرف سے زبانی احکامات جاری کئے گئے ہیں کہ کسی بھی سرکاری ہسپتال میں ایسے کرونا مریض کو داخل نہ کیا جائے جس کا مذہب اسلام ہو۔روزنامہ 92نیوزکے مطابق ایسے وقت میں جب دنیا بھر میں اس وبا سے نمٹنے کیلئے مذہب اور فرقے سے ہٹ کر اقدامات کئے جا رہے ہیں، مودی سرکاراور انتہاپسند تنظیمیں اس بحرانی صورتحال میں بھی مسلم دشمنی کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔ باوثوق ذرائع کے مطابق آر ایس ایس غنڈوں نے مختلف سرکاری ہسپتالوں کے باہر لکھ کر لگا دیا ہے کہ یہاں مسلمانوں کا داخلہ منع ہے اور اگر کسی ڈاکٹر نے انہیں داخل کیا تو وہ انجام کا خود ذمہ دار ہو گا ۔ بھارت میں مسلمان ڈاکٹروں پر بھی زمین تنگ کی جا رہی ہے کہ وہ کہیں مسلمان مریضوں کا علاج نہ کرنا شروع کر دیں۔

دوسری جانب بھارتی فوج بھی کرونا سے اس قدر خوفزدہ ہے کہ فوجیوں کے بجائے نچلے درجے کے ہندوؤں کو بطور رضاکار بھرتی کر کے انہیں فوجی وردیاں پہنا کر فیلڈ میں بھیجا جا رہا ہے جبکہ بزدل ہندو فوجی افسروں نے اپنے آپ کو دفاتر میں بھی اس قدر محدود کر لیا ہے کہ کوئی نچلی سطح کا افسر بھی ان کے کمرے میں نہیں جا سکتا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us