11 13

بھارت میں کرونا وائرس کیسز کا ’سونامی ‘ آسکتا ہے


نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں کرونا وائرس کیسز کا ’سونامی ‘ آسکتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ادارے سینٹر فارڈیزیز ڈائنا مکس ، اکانومکس اور پالیس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رمائن لکشمی نارائن نے بھارتی حکومت کو

انتباہ جاری کرتےہوئے کہا ہے کہ بھارت کرونا وائرس کے ’’سونامی ‘‘ کا شکار ہو سکتا ہے ۔ ان کہنا تھا کہ جو علم ریاضی کے مطابق کرونا وائرس کے جو اندازے برطانیہ اور امریکہ میں لگائے گئے اگر ان کا اطلاق بھارت پر کیا جائےتو ملک میں بہت تیز کیساتھ 30کروڑکیسز سامنے آسکتے ہیں ان کیسز میں 40یا پچاس لاکھ ایسے کیسز شامل ہونگے جوانتہائی شدید نوعیت کے ہوسکتے ہیں ۔ بھارت کی جانب سےکرونا وائرس کو روکنے کی کوششی کی گئیں سرکاری اعدادو شمارے کے مطابق 149جبکہ اموات تین ہیں لیکن ہمیں خدشہ ہے کہ بھارت میں بہت کم سطح پر ٹیسٹ کیے گئے یا پھر کیسزپوری طرح رپورٹ ہی نہیں کیے گئے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us