بھارت نے پاکستان کے تین حساس ترین شہروں پر قبضہ کرنے کی تیاری کرلی


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت آزاد کشمیر کے علاوہ گلگت، لاہور اور سیالکوٹ کے علاقوں پر بھی حملہ کرنے کی تیاریاں کیے بیٹھا ہے، ان محاذوں کے علاوہ سمندری محاذ پر بھی پاکستان کا باقی دنیا سے رابطہ منقطع کیے جانے کی کوشش کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق دفاعی تجزیہ کار زید حامد کا کہنا ہے کہ پاکستان پر ہر وقت ہر لمحے بھارت کی ممکنہ جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیار رہنا ہوگا۔زید حامد کا کہنا ہے کہ بھارت صرف آزاد کشمیر پر ہی حملہ نہیں کرے گا۔بھارت کے عزائم مزید خطرناک اور وسیع ہیں۔ زید حامد کا کہنا ہے کہ بھارت

آزاد کشمیر کے علاوہ، گلگت، لاہور، سیالکوٹ کے محاذوں پر بھی جنگ چھیڑنے کی تیاریاں کیے بیٹھا ہے۔بھارت پاکستان کے ان علاقوں پر بھی قبضہ کرنے کا خواہاں ہے۔ اس کے علاوہ بھارت افغانستان کے ساتھ ملک کر پاکستان میں دہشت گردی کروانے کی منصوبے بھی بنا رہا ہے۔جبکہ بھارت کی خواہش ہے کہ سمندری محاذ پر بھی پاکستان کا راستہ روکا جائے اور اس کا باقی دنیا سے رابطہ منقطع کیا جائے۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت میں بوتل سے نکلا جن واپس نہیں جائیگا اوربھارت احتجاج سے توجہ ہٹانے کیلئے فالس فلیگ آپریشن کرسکتا ہے۔ بھارت کی امریکا میں لابی بہت طاقتورہے، اووسیزپاکستانی بھی اپنی لابی مضبوط کریں، بھارت کشمیر میں اورمسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہا ہے، نریندرمودی ہٹلر کے پیٹرن پر چل رہا ہے، آر ایس ایس کے نظریے پر بی جے پی اپنا نظریہ مسلط کر رہی ہے، 21 ویں صدی میں بھی ہم بھارت میں فاشسٹ اقدامات دیکھ رہے ہیں، بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف سب کھڑے ہوں۔
آپ چاہیں گے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us